نون نسوہ اور نون تاکید میں فرق
نون نسوہ:
اسم ہوتا ہے یعنی ضمیر مرفوع متصل، جبکہ نون تاکید حرف کوتا ہے۔
نون نسوہ:
کا استعمال صرف جمع مؤنث غائب و حاضر کے صیغوں کے ساتھ ہوتا ہے، جبکہ نون تاکید اگر ثقیلہ ہو تو تمام صیغوں کے ساتھ اور اگر نون خفیفہ ہو تو نون اعرابی اور نون نسوہ کے صیغوں کے علاوہ کے ساتھ استرمال کوتا ہے۔
نون نسوہ:
ترکیب میں فائل یا نائب فائل بنتا ہے،جبکہ نون تاکید ترکیب میں کچھ نہیں بنتا۔
نون نسوہ:
کے ماقبل والا حرف ہمیشہ ساکن ہوتا ہے، جبکہ نون تاکید کے ماقبل والا حرف کبھی مفتوح کبھی مضموم اور کبھی مکسور ہوتا ہے۔
نون نسوہ:
ماضی، مضارع اور امر تینوں میں اتا ہے، جبکہ نون تاکید صرف مضارع اور امر میں اتا ہے۔
Tags:
فروق نحویہ