محترم قارئین اگر آپ نحو، صرف اور ترکیب کے متعلق مستند مواد ہماری ویب سائٹ لسان العرب پر اپلوڈ کرانا چاہتے ہیں۔تو اسے نیچے دئے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کرکے ہمیں ارسال فرمائیں آپکے نام کے ساتھ اسے اپلوڈ کر دیا جائے گا

الطبق المغطى

الطَّبَقُ ٱلْمُغَطَّى

قَالَ رَجُلٌ حَكِيمٌ: قَالَ رَجُلٌ حَكِيمٌ: لَمْ يَغْلِبْنِي أَحَدٌ فِي ٱلدُّنْيَا إِلَّا ٱمْرَأَةٌ فَجَاءَتِ ٱلْمَرْأَةُ بِطَبَقٍ مَغَطًّى، فَقُلْتُ لَهَا: مَاذَا فِي ٱلطَّبَقِ؟ فَقَالَتْ: لَوْ لَمْ نُرِدْ إِخْفَاءَهُ، لَمَا غَطَّيْنَاهُ.

فَسَكَتُّ وَعَجَزْتُ عَنِ ٱلْجَوَابِ. وَهَذِهِ حِكْمَةٌ لَيْسَتْ لِٱلْيَوْمِ فَقَطْ، بَلْ لِكُلِّ ٱلْحَيَاةِ: لَا تَحَاوَلْ كَشْفَ مَا هُوَ مَسْتُورٌ.

وَلَا تَبْحَثْ عَنْ ٱلْوَجْهِ ٱلْآخَرِ لِأَيِّ شَخْصٍ، حَتَّى لَوْ كُنْتَ تَظُنُّ أَنَّهُ سَيِّئٌ. يَكْفِيكَ أَنَّهُ أَظْهَرَ لَكَ ٱلْجَانِبَ ٱلْحَسَنَ مِنْهُ، فَٱقْنَعْ بِذَٰلِكَ.

فَكُلُّ إِنْسَانٍ يَحْمِلُ جَانِبًا يُخْفِيهِ حَتَّى عَنْ نَفْسِهِ. فَلَا تَبْحَثْ عَنْ أَسْرَارِ ٱلْآخَرِينَ، فَإِنَّ ٱلْفُضُولَ يَفْتَحُ أَبْوَابَ ٱلسُّوءِ وَيُسَبِّبُ ٱلظُّلْمَ.

مذکورہ بالا عربی مضمون(ڈھکا ہوا تھال) کا اردو ترجمہ:

ایک دانا شخص نے کہا: مجھے کبھی کسی نے شکست نہیں دی سوائے ایک عورت نے وہ عورت ایک ڈھکے ہوئے تھال کے ساتھ آئی۔ میں نے پوچھا: اس تھال میں کیا ہے؟

تو اس نے کہا: اگر ہمیں اسے چھپانا نہ ہوتا تو ڈھانپتے ہی کیوں؟ یہ سن کر میں خاموش ہو گیا اور لاجواب ہو گیا۔

یہ صرف آج کی نہیں بلکہ پوری زندگی کی حکمت ہے: جو چیز چھپی ہوئی ہے، اسے ظاہر کرنے کی کوشش نہ کرو۔

کسی بھی شخص کے دوسرے رخ کو جاننے کی کوشش نہ کرو، چاہے تمہیں یقین ہو کہ وہ برا ہے۔ یہی کافی ہے کہ اس نے تمہاری عزت کی اور تمہیں اپنا بہتر رخ دکھایا۔ اسی پر قناعت کرو۔

ہر شخص کے اندر ایک ایسا پہلو ہوتا ہے جو وہ خود سے بھی چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔

دوسروں کے رازوں کو جاننے کی جستجو نہ کرو،

کیونکہ یہ نہ صرف بدگمانی کا دروازہ کھولتا ہے بلکہ دوسروں پر ظلم کا باعث بھی بنتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی
WhatsApp Channel DP
عربی ادب میں مہارت کا ذریعہ واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں